Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایم ڈی اے میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق نیب انکوائری، فریقین سے جواب طلب

By Akhtar Rasool
نومبر 20, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری سے متعلق فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے

ایم ڈی کی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ ملیر ڈیولپمنٹ ایک اتھارٹی ہے تحقیقات کے لیے نوٹس بھیجا جاسکتا ہے، تفتیشی افسر عدالت میں موجود ہیں تحقیقات جارہی ہیں، تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دی جائے

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ فاروق ایچ نائیک کہاں ہیں، وہ پیش کیوں نہیں ہوئے؟ ہم نے کہا تھا درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق پہلے عدالت کو مطمئن کیا جائے

اس پر جونیئر وکیل نے موقف دیا کہ فاروق ایچ نائیک شہر میں نہیں ہیں،

جس کے بعد عدالت نے 21 دسمبر کو فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے.

Tags:

MDAMDA CorruptionNAB
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلدیاتی انتخابات: اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

Next

اساتذہ کی بھرتی میں میرٹ نظرانداز ہوا، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی تنقید

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme