Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اینٹی نارکوٹکس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرِ آتش کردی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 8, 2020 1 Min Read
0

کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرِ آتش کردی

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی گئی منشیات کونذرِ آتش کیا گیا

اس موقع پر وفاقی وزیرانسداد منشیات اعظم خان سواتی اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری و دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈئیر عاقب نذیر چوہدری نے کہا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس ملک میں منشیات کی روک تھام کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہی ہے

انہوں نے بتایا کہ مختلف اقسام کی 180 ٹن منشیات نذرِ آتش کی گئی ہے۔ جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 378 ارب روپے سے بھی زائد بنتی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کے الیکٹرک, ایس ایس جی سی کا ایک کھرب روپے سے زائد کا نادہندہ نکلا

Next

آٹھ مختلف اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme