Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

By Akhtar Rasool
اکتوبر 14, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد :  وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ع میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا تھا

قرض کی واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر کو عارضی دھچکا لگا ہے، جو اس وقت 19 ارب ڈالر کی سطح پر ہیں

ذرائع کے مطابق حکومت انٹرنیشنل سکوک کے اجرا کے ذریعے مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی منصوبہ بندی کررہی  ہے

دوسری جانب بزنس کمیونٹی نے دو برس قبل انٹرسٹ ریٹ میں اضافے کے فیصلے کی تحقیقات کامطالبہ کیا ہے جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر  قومی خزانے کو پچیس کھرب روپے کا نقصان پہنچا

انٹرنیشنل سکوک کے اجرا کے ذریعے مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے،  وزارت خزانہ نے کافی پیش رفت کرلی ہے۔ حکومت حالیہ مہینوں میں بانڈز کے اجرا کے ذریعے ساڑھے تین ارب ڈالر پہلے ہی حاصل کر چکی ہے

دریں اثنا  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  ( ایف پی سی سی آئی )  نے وفاقی وزیرخزانہ  شوکت  ترین کو خط تحریر کیا ہے  جس میں وزیر خزانہ کو عوام  پر ٹیکسوں کا بوجھ مزید بڑھانے سے گریز کرنے کے مشورے کے ساتھ  دو برس قبل انٹرسٹ ریٹ 13.25 فیصد تک بڑھانے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

بزنس کمیونٹی کے مطابق انٹرسٹ ریٹ میں اس اضافے سے ملکی معیشت پٹڑی سے اتر گئی اور ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار شرح نمو منفی ہوگئی۔ انٹرسٹ  ریٹ بڑھنے سے قومی خزانے کو مجموعی طور پر پچیس کھرب روپے کا نقصان ہوا

ایف پی سی سی آئی کے صدر ناصر حیات مگوں اور چیئرمین پالیسی ایڈوائزری بورڈ یونس ڈھاگا کی جانب سے بھیجے گئے خط میں آئی ایم ایف کی جانب سے رواں مالی سال میں پانچ ارب روپے کیت مزید ٹیکس عائد کرنے کے مطالبے پر بھی تشویش کا اظہارکیا گیا ہے.

Tags:

IMFLoan Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خانو چور نہیں ہے!(سندھی ادب سے منتخب افسانہ)

Next

سندھ ہائی کورٹ، اسپیکر سراج درانی کی بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme