Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ایک اور ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ کی ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ

By Akhtar Rasool
نومبر 12, 2020 1 Min Read
0

ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﯽ چند ﺑﮍﯼ اور کامیاب ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺟﻮﮨﺮ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ذرائع ابلاغ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 53 ﺳﺎﻟﮧ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﮐﯽ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﻟﮕﯽ ﻻﺵ ﮨﻤﺎﭼﻞ ﭘﺮﺩﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﭩﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ

واقعے کے ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺎﺭﻧﺰﮎ ﭨﯿﻤﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﻗﻮﻉ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ مزید ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کی ﺟﺎ رہی ہے

کہا جاتا ہے کہ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﭘﺬﯾﺮ ﺗﮭﮯ۔

ﻓﻠﻢ ﺳﺎﺯ ﮨﻨﺴﻞ ﻣﮩﺘﺎ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﭘﺮ ﺭﺩِ ﻋﻤﻞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ

ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻣﻨﻮﺝ ﺑﺎﺟﭙﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺻﺪﻣﮧ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ، ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﮐﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﻮﭨﻨﮓ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺻﻒ ﺑﺴﺮﺍ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﯾﮏ منفرد ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺒﮑﮧ وہ ﺗﮭﯿﭩﺮ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎنے جاتے ہیں

آصف بسرا ﻧﮯ ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ کامیاب فلموں میں کام کیا، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ حال ہی میں خودکشی کرنے والے ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ کے ﺳﺎﺗﮫ "ﮐﺎﺋﯽ ﭘﻮ ﭼﮯ” ، ﺭﺍﻧﯽ ﻣﮑﮭﺮﺟﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ "ﮨﭽﮑﯽ” ، ﮨﺮﯾﺘﮭﮏ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ "ﮐﺮﺵ-3” ﮐﺮﯾﻨﺎ ﮐﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ "ﺟﺐ ﻭﯼ ﻣﯿﭧ” ، ﺍﺟﮯ ﺩﯾﻮﮔﻦ اﻭر ﻋﻤﺮﺍﻥ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ "ﻭﻧﺲ ﺍﭘﻮﻥ ﺍﻥ ﻣﻤﺒﺌﯽ” شامل ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لاپتہ سندھی نوجوانوں کی بازیابی کے لیے سندھ سبھا کا پیدل لانگ مارچ

Next

دورہ نیوزی لینڈ، یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme