Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بائیک والے ہوشیار باش، سائیڈ مرر نہ لگانے پر جرمانہ ہوگا

By Akhtar Rasool
اگست 23, 2021 1 Min Read
0

کراچی : موٹر سائیکل والے اب ہوشیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے بائیک کے سائیڈ گلاس نہ لگانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے جلد قانونی شکل دے دی جائے گی

تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کرے گی اس ضمن میں مجوزہ ترامیم تیار کرلی گئیں ہیں جسے منگل کو ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا

مجوزہ ترمیم کے مطابق موٹر سائیکل میں سائیڈ گلاس نہ لگانے پر موٹر سائیکل سوار کا چالان کیا جائے گا، یہ اقدام موٹر سائیکل کے حادثات کی روک تھام کے لیے کیا جا رہا ہے

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد موٹر سائیکلوں میں سائیڈ گلاسز لازمی طور پر لگانے کا قانون صوبے بھر میں نافذ العمل ہوگا۔ اس طرح ٹریفک پولیس کو موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایک اور مد میں چالان کا اختیار بھی مل جائے گا

اعداد و شمار کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 60 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلیں موجود ہیں۔ لازمی سائیڈ گلاس قانون کی عمل داری سے ٹریفک پولیس کو ماہانہ لاکھوں روپے چالان کی مد میں حاصل ہونے کا امکان ہے.

Tags:

KarachiSindh Traffic RulesTraffic Rules KarachiTRAFIC ACCIDENT
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا انوکھا احتجاج

Next

ٹک ٹاک موت کا کنواں بن گیا، چند ماہ میں صرف کراچی میں دس ٹک ٹاکرز ہلاک

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme