Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی خاتون کا مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع

By Akhtar Rasool
نومبر 30, 2020 1 Min Read
0

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیپٹن بابر اعظم پر گذشتہ روز سنگین الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ مختار نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا

تفصیلات کے مطابق ایڈشنل سیشن جج لاہور نعمان محمد نعیم نے مقدمے کی درخواست پر ایس ایچ او نصیر آباد سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے

حامیزہ مختار نے دوسری درخواست ہراساں کرنے کے الزام میں بابر اعظم کے فیملی اراکین کے خلاف بھی دائر کی ہے۔ ایڈشنل سیشن جج عابد رضا خان نے ہراساں کرنے کی درخواست پر بھی جواب طلب کر لیا

عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے ایس پی کمپلینٹ سے 5 دسمبر کو جواب طلب کیا ہے

حامزہ مختیار نے سیشن کورٹ میں مقدمہ کے اندراج ، ہراساں کرنے سے روکنے اور ہرجانے کی درخواستیں دائر کیں ہیں، جن میں بابر اعظم، محمد اعظم، فیصل اعظم، کامل اعظم اور محمد نوید کو فریق بنایا گیا ہے اور تھانہ نصیر آباد پولیس کو بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے

اپنی درخواست میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ سی سی پی او لاہور کو بابر اعظم کے خلاف  مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی، لیکن عمل در آمد نہیں ہوا، بابر اعظم کے فیملی اراکین مجھے ہراساں کر رہے ہیں، عدالت انہیں مجھے ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺮ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ دس ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻨﺴﯽ زیادتی ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ

Next

بھارت، آسٹریلیا میچ کے دوران دیپن کی روز کو شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme