Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ

By Akhtar Rasool
دسمبر 7, 2020 1 Min Read
0

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی کا سنگین الزام عائد کرنے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ حملے میں محفوظ رہی

تفصیلات کے مطابق حامزہ مختار نامی لڑکی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا،  اتوار کو 8 بجے کے قریب حامزہ کی گاڑی پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی

حملہ آوروں نے حامزہ کی گاڑی پر 4 فائر کیے لیکن وہ اس گولی لگنے سے محفوظ رہی. بعد ازاں حامزہ مختار نے خود پر قاتلانہ حملے کی درخواست تھانہ کاہنہ میں جمع کروا دی

حملے کے بعد اپنے ایک ویڈیو بیان میں حامزہ مختار نے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی تحفظ دینے کا مطالبہ کرچکی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کو ذاتی طور پر دیکھیں

واضح رہے کہ حامزہ مختار نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی سمیت کئی دیگر الزامات عائد کیے تھے

حامزہ نے دعویٰ کیا کہ  2010ع میں بابر اعظم نے  شادی کا وعدہ کیا لیکن جب بھی نکاح کا مطالبہ کرتی تو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا، دونوں کے خاندان شادی کے لیے رضامند نہیں تھے، بالآخر  بابراعظم نے انکار کر دیا۔ انہوں نے بار اعظم سے حاملہ ہونے کا بھی دعویٰ کیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چاند کے مدار میں چین کی چاند گاڑی اور گردشی ماڈیول کے خودکار ملاپ کا تاریخ ساز لمحہ

Next

ٹِک ٹاک کی طرف سے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کا واضح امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme