Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بارہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ

By Akhtar Rasool
مارچ 2, 2021 1 Min Read
0

بارہ ﺑﺮﺱ کے عرصے ﺑﻌﺪ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍلی ﯾﮧ ﭨﺮﯾﻦ 8 ﮨﺰﺍﺭ 490 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ 4 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮔﮉﺯ ﭨﺮﯾﻦ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ 2 ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 8 ﮨﺰﺍﺭ 490 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ

ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﻭﺍلی ﯾﮧ ﭨﺮﯾﻦ ﺍﯾﺮﺍﻥ، ﺯﺍﮨﺪﺍﻥ، ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﮨﮍﯼ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﻣﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮑﺲ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ 12 ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮔﮉ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺎﻝ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﺮﻭﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﺮﺻﮯ ﺗﮏ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﮎ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺩﻭ ﻃﺮﻓﮧ ﺗﺠﺎﺭﺕ کے ﻓﺮوﻍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دیا ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﮐﺎ SPSC ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

Next

کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme