Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بحریہ ٹاؤن سیکیورٹی عملے کا بحریہ ٹائون کے اندر خاتون پر تشدد

By Akhtar Rasool
اگست 1, 2021 1 Min Read
0

کراچی : بحریہ ٹاؤن کراچی کے  سیکیورٹی عملے نے بدمعاشی کی انتہا کرتے ہوئے بحریہ ٹائون کے اندر رہائش پذیر خاتون کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا اور مغلظات بکیں اور انہیں زبردستی گھر خالی کروانے کے لئے لہو لہان کردیا

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون کی رہائشی خاتون فضا خان کے گھر میں سیکیورٹی عملے نے گھُس کر خاتون اور اس کے معصوم بچوں پر تشدد کرکے گھر سے نکالا اور خاتون تشدد سے بے ہوش ہوکر اسپتال پہنچ گئی۔

متاثرہ خاتون فضا خان کا کہنا ہے کہ جس مکان میں وہ رہتی ہے اس کے بارے میں کیس عدالت میں چل رہا ہے اور ملیر کی عدالت میں سات اگست کی ل سماعت مقرر ہے

خاتون کہنا ہے کہ اس کو مسلسل قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ گذشتہ دنوں جب سے اس نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف بات کی ہے اس کا جینا عذاب بنا دیا گیا ہے۔ بحریہ ٹائون کا سیکیورٹی انچارج مسلسل اس کو ہراساں کر رہا ہے۔ اس نے پولیس تھانے کو بھی آگاہ کیا ہے اور عدالت میں بھی پٹیشن دائر کی ہے لیکن اس کو پھر بھی مارا پیٹا گیا

خاتون نے حکومت اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اس کی زندگی کو بحریہ ٹائون کے سکیورٹی عملے سے خطرہ ہے اس کو تحفظ دیا جائے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نوابشاه میں عجیب الخلقت چمگادڑ امڈ آئے

Next

روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) ساتویں قسط

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme