Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

بدھ سے مون سون کا تیسرا سپیل، کن علاقوں میں زیادہ بارشیں؟

By Akhtar Rasool
جولائی 19, 2022 1 Min Read
0

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے

پیر کو کراچی کے چیف میٹریالوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ’پاکستان میں بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔‘

انہوں نے کہا ’بالائی سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں ہوں گی جبکہ سوموار اور منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں موسم خشک رہنے کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔‘

سردار سرفراز کے مطابق ’مون سون بارشوں کا تیسرا سپیل 20 جولائی کی رات سے شروع ہوگا جو کہ 28 جولائی تک شمال کی جانب پھیلتے ہوئے دوبارہ سندھ کی طرف آجائے گا۔‘

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے، جبکہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا

موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہو سکتی ہے جبکہ پنجاب سندھ اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ہے

سردار سرفراز کا مزید کہنا تھا ”یکم محرم سے تین تک سندھ کے کچھ علاقوں میں جبکہ لاہور گوجرانولہ، فیصل آباد کے ساتھ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہوں گی“

Tags:

Heavy RainMonsoon 22Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈالر 224 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ’فچ‘ نے بھی ریٹنگ منفی کر دی

Next

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme