Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برازیل، پولیس کا صدر کے ساتھی کے گھر چھاپہ، سینیٹر کے زیر جامہ سے بھی ہزاروں پاؤنڈز برآمد

By Akhtar Rasool
اکتوبر 26, 2020 1 Min Read
0

برازیل میں اینٹی کرپشن پولیس نے صدر کے سیاسی رفیق کے گھر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران سینیٹر کے زیر جامہ سے بھی ہزاروں پاؤنڈز برآمد کر لیے

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر کے قریبی اتحادی اور سینیٹ میں ڈپٹی لیڈر چیکو روڈریگیوز کی رہائش گاہ پر اینٹی کرپشن پولیس نے چھاپہ مارا جس کے دوران اُن کے گھر کے مختلف حصوں سے سات ہزار پاؤنڈز برآمد ہوئے

چھاپے کے دوران ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب سینیٹر نے واش روم جانے کی خواہش ظاہر کی تاہم واش روم جاتے ہوئے پولیس اہلکار کو احساس ہوا کہ سینیٹر نے زیر جامہ میں بھی کچھ چھپایا ہوا ہے جس پر سینیٹر کی جسمانی تلاشی بھی لی گئی

پولیس کو تلاشی کے دوران سینیٹر کے زیر جامہ سے بھی پانچ ہزار پاؤنڈز مل گئے۔ تلاشی کے دوران غیر قانونی طور پر جمع کی گئی دولت ملنے پر برازیلی صدر کے اتحادی کی سینیٹر شپ معطل کردی گئی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مصر، 30 لاکھ مصری پاؤنڈز اور 5 رہائشی عمارتوں کی مالک 57 سالہ بھکارن گرفتار

Next

پانچ سو سے زائد بار ظاہری جسمانی تبدیلی کے عمل سے  گزر کر جرمن باشندے نے رکارڈ بنا دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme