Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برطانیہ، 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﺎﺭﺷﻞ

By Akhtar Rasool
مارچ 27, 2021 1 Min Read
0

ایک ﺟﻌﻠﺴﺎﺯ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، جنرل نے ﺟﻌﻠﺴﺎﺯﯼ ﺳﮯ 48 ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺎﺅﻧﮉ ہتھیا لیے تھے

تفصیلات کے مطابق ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ میں بتایا گیا ہے کہ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺳﮯ ﻋﮩﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

رپورٹ کے مطابق ﯾﮧ 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﮯ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﻣﯿﮟ مزید ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺠﺮﺟﻨﺮﻝ ﻧﮏ ﻭﯾﻠﺶ ﻧﮯ ﺑﭩﻮﺭﯼ ﮔﺌﯽ ﺭﻗﻢ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ اپنے ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﻧﮏ ﻭﯾﻠﺶ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﻮﻝ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺳﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﻮﻻ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیپلزپارٹی کے ساتھ اب چلنا مشکل ہو گیا ہے، نون لیگ

Next

ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﻌﺪ اداکار پاریش ﺭﺍﻭﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme