Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

برف کے اندر نیلی روشنی… یہ کیا چیز ہے؟

By Akhtar Rasool
جنوری 9, 2022 2 Min Read
0

روس – گزشتہ ماہ روسی سائنسدانوں نے روس میں واقع آرکٹک خطے کے برف میں نیلی روشنیاں دمکتی دیکھی ہیں، جن پر زمین میں دبی نیلی ایل ای ڈی کا گمان ہوتا ہے

روسی آرکٹک کے بلند ترین مقام ، وائٹ سی کوسٹ میں جب روسی حیاتیات داں ویرا ایمیلیانینکو نے رات کو چہل قدمی کرتے ہوئے برف میں دمکتی خوبصورت روشنی کا مشاہدہ کیا تو حیران رہ گئیں جو کرسمس روشنیوں کی طرح تھیں

چلتے ہوئے انہوں نے محسوس کیا کہ آگے بڑھنے پر روشنی کی لکیر کھنچتی چلی جاتی ہے۔ اس طرح ان کے ساتھ چلنے والے قدموں کے نشانات بھی تیزی سے نیلی روشنی خارج کر رہے تھے

اس کے بعد وہ اپنے تحقیقی اسٹیشن پہنچیں اور فوٹوگرافر کو ساتھ لیا اور دو گھنٹے تک اس عجیب روشنی بھرے برف کی تصاویر لی گئیں

اگلی صبح ویرا نے اسی مقام سے برف جمع کی اور انہیں تحقیقی ڈش میں گھلایا تو اندر سیپوپوڈز نظر آئے، جو سمندر میں موجود ننھے منے جانور ہوتے ہیں

جب انہیں سوئی سے ہلایا گیا تو انہوں نے مدھم نیلی روشنی خارج کی اور معلوم ہوا کہ جب جب ان پر قدم پڑتے ہیں وہ برف میں بھی دمکنے لگتے ہیں

واضح رہے کہ سپوپوڈز کو سمندر کے چمکتے کیڑے بھی کہا جاتا ہے. یہ عام طور پر سو میٹر گہرے سمندروں میں پائے جاتے ہیں۔ لیکن برف میں وہ قدرے اوپر آ گئے تھے اور بوجھ پر پڑنے پر دمکنے لگے

دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ اَسی برسوں سے سائنسداں یہاں آرہے ہیں، لیکن انہوں نے اس سے قبل کبھی بھی اس طرح کی برفیلی روشنی نہیں دیکھی. یہ پہلی بار ہے کہ برف کے اندر اس حیرت انگیز کا منظر کا مشاہدہ کیا گیا ہے.

Tags:

Dim blue lightRussian ArcticSepopods
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی حکومت کی دعوت پر طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ایران

Next

کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme