Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بلاول بھٹو کی گڈاپ آمد، یوسف مرتضیٰ بلوچ کو کامیابی پر مبارکباد دی

By Akhtar Rasool
فروری 18, 2021 2 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری زرداری آج گڈاپ پہنچے اور حالیہ ضمنی الیکشن میں پی ایس 88 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار شہید مرتضیٰ بلوچ کے فرزند یوسف مرتضیٰ کو کامیابی پر مبارکباد دی

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں گڈاپ کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملیر کے عوام نے مرتضیٰ بلوچ شہید کی انتھک محنت اور جدوجہد کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو بہت بڑی کامیابی دلوائی ہے

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ایک کارکن یوسف بلوچ کی بھاری مارجن سے اس کامیابی کے باعث نہ صرف سلیکٹڈ بلکہ سلیکٹرز بھی پریشان ہوگئے ہیں

چیئرمین پیپلزپارٹی نے پی ایس 88 کے عوام اور ملیر کے باسیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کے عوام نے دھاندلی سے جیتنے والوں کو ان کی اصل اوقات یاد دلا دی ہے

گڈاپ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺑﻨﯽ ﮔﺎﻻﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ، ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﻧﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﯾﮧ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺎ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺍﺱ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﺮ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻮﮔﺎ

اس سے قبل پی ایس 88 سے کامیاب ہونے والے امیدوار یوسف مرتضٰی بلوچ نے کہا کہ یہ شہید مرتضیٰ بلوچ کی محنت اور جدوجہد کا ثمر ہے کہ حلقے کے عوام نے جنرل الیکشن کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں زیادہ بھاری مارجن سے پیپلز پارٹی کو فتح دلوائی

انہوں نے پیپلز پارٹی ملیر کے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ آپ لوگ ہمیشہ مجھے اپنے ساتھ پائیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ کا احتجاج، مطالبات اور دلاسے

Next

سینیٹ الیکشن میں صورتحال کیا ہوگی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme