Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق

By Akhtar Rasool
دسمبر 20, 2021 1 Min Read
0

پشاور – بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق ہو گیا

گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی منائی جا رہی ہے تھی، جو اس وقت غم میں تبدیل ہوگئی جب جنرل کونسلر کی جیت کی خوشی میں فائرنگ کی گئی اور جیتنے والا امیدوار ذکریا خان فائرنگ کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا

پولیس حکام کے مطابق ذکریا خان بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کے لئے جنرل کونسلر کے امیدوار تھے، شام کو جب ان کی جیت کی غیر حتمی خبر آئی، تو ان کے حامیوں نے خوشی میں فائرنگ کرنا شروع کر دی، فائرنگ کرنے والوں میں ذکریا خان کا بھائی بھی شامل تھا

پولیس حکام نے بتایا کہ جنرل کونسلر کی سیٹ پر جیتنے والے ذکریا خان اپنے ہی بھائی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے اور لاش تحویل میں لے کر تفتیش کی تو انکشاف ہوا کہ مقتول اپنے بھائی کی فائرنگ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کے پی بلدیاتی انتخابات: غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15، اپوزیشن 26 نشستوں پر کامیاب

Next

رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا، وکیل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme