Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس میں دی گئی چھوٹ سمیت بجٹ میں متعدد شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

By Akhtar Rasool
جون 3, 2021 1 Min Read
0

آئندہ بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی بیس ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز شامل ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی تجویز ہے

اس کے علاوہ کارپوریٹ ایگری کلچرل انکم کے منافع اور سبسڈیز کی آمدن پر دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق  سوشل سیکیورٹی اداروں اور مضاربہ آمدن پر دی گئی ٹیکس چھوٹ بھی ختم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے

اس کے علاوہ ایل این جی ٹرمینلز اور آپریٹرز کو انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز بھی شامل کی گئی ہے.

Tags:

Govt employeesMedicalPakistanTax
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کے تیس تھانے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام،  نوٹسز جاری

Next

ناصرحسین شاہ کا دورہ، ڈملوٹی کے کنوؤں کی بحالی کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme