Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

تھائی لینڈ: مالک کے ڈانٹنے پرملازمہ نے 18کروڑ کا تیل جلا ڈالا

By Akhtar Rasool
دسمبر 11, 2021 1 Min Read
0

بنکاک – تھائی لینڈ میں مالک سے ناراض ملازمہ نے اٹھارہ کروڑ روپے کا تیل آگ لگا کر پھونک ڈالا

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تیل کے گودام میں کام کرنے والی خاتون نے  مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکر گودام کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں اٹھارہ کروڑ روپے مالیت کا تیل دھواں بن کر اڑ گیا

پولیس نے  اڑتیس سالہ سریا کو گرفتار کرلیا ہے۔ سریا نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ تیل کمپنی کا مالک اکثر ڈانٹتا رہتا تھا اور بدلہ لینے کے لئے انہوں نے تیل کے کنٹینر کو آگ لگائی ۔ آگ لگنے سے خاتون خود بھی زخمی ہوگئی تھیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ

Next

ٹی ٹی پی ہمارا حصہ نہیں، نہ ہی اہداف ایک جیسے ہیں، افغان طالبان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme