Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

تیل اور پانی کے ایک دوسرے میں ضم نہ ہونے کی سائنسی وجہ کیا ہے؟

By Akhtar Rasool
دسمبر 31, 2021 1 Min Read
0

کراچی – تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ بابر میں کرتے ہونگے لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟

دراصل تیل اور پانی کا ملاپ اس وجہ سے ممکن نہیں، کیونکہ ان کے مالیکیولز (molecules) کی ساخت اور خصوصیات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تیل کے جو مالیکیولز ہوتے ہیں، وہ پانی کے مالیکیولز کے مقابلے میں کافی بڑے اور زیادہ جوہری ذرات (Atoms) پر مشتمل ہوتے ہیں

ہم دیگر اقسام کے مائع (liquids) کو جو آپس میں ملتے ہوئے دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ تکنیکی اعتبار سے ان کی خصوصیات ایک جیسی ہیں مثلاً دودھ اور پانی

ایک اور بات جو ہمارے مشاہدہ ے میں آئی ہوگی، وہ یہ کہ جب تیل اور پانی کو ملایا جاتا ہے تو تیل پانی کی سطح کے اوپر گول دائرے بنالیتا ہے۔ اصل میں تیل کے مالیکیلوز کی آپسی کشش زیادہ ہوتی ہے۔ مالیکیولز کم جگہ گھیرنے کی کوشش میں آپس میں اتنا مضبوطی سے جُڑتے ہیں، کہ بجائے پانی کی پوری سطح کو ڈھانپنے کے، چھوٹے بڑے گول دائروں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں.

Tags:

Oil and Water
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے کو رہا کرنے کا حکم

Next

بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme