Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ثناءﷲ زہری اور عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

By Akhtar Rasool
اگست 8, 2021 1 Min Read
0

کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے نواب ثناءﷲ زہری اور سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ثناءﷲ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی پارٹی میں شمولیت کی تقریب کے لیے خصوصی طور پر کوئٹہ پہنچے

کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ نون لیگ کو خیر باد کہہ دیا، اب بلوچستان میں نون لیگ کے پاس کوئی قدآور شخصیت نہیں رہی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنی قابلیت پر آج بلوچستان میں پوزیشن بنائی ہے، صحیح کام کیا تو بلوچستان میں ہماری اکثریتی حکومت بنے گی

ثناء ﷲ زہری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری، ذوالفقار بھٹو کے نواسے ہیں، توقع ہے جو نواز شریف نے ہمارے ساتھ کیا وہ آپ نہیں کریں گے

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نواز شریف سے کہا تھا کہ ہمیں پنجاب سے کچھ نہیں صرف عزت چاہیے.

Tags:

Abdul Qadir BalochBalochistanPPPSanan Ullah Zehri
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) چودہویں قسط

Next

انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme