Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

جاپانی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ، کون سی موٹر سائیکل اب کتنے کی ملے گی ۔۔ ؟

By Akhtar Rasool
جون 3, 2022 2 Min Read
0

میڈیا رپورت کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس یم سی ایل) نے 5 سے 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا ہے

جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

یوں جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے، جی ایس 150 کی 2 لاکھ 32 ہزار روپے، جی ایس 150 ایس ای کی 2 لاکھ 49 ہزار روپے اور جی آر 150 کی نئی قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے ہوگئی ہے

اسی طرح یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 21 ہزار روپے سے 23 ہزار 500 روپے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق 3 جون سے ہوگا۔

اضافے کے بعد وائے بی 125 زی 2 لاکھ 31 ہزار 500، وائے بی آر زیڈ ڈی ایکس 2 لاکھ 48 ہزار 500، وائے بی آر 125 2 لاکھ 55 ہزار، وائے بی آر جی (سرخ/سیاہ) 2 لاکھ 65 ہزار 500 روپے اور وائے بی آر 125 جی (گہری سرمئی) 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ہوگئی

کراچی موٹرسائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن (کے ایم ڈی اے) نے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ موٹر سائیکل رجسٹریشن ونگ نے نمبر پلیٹ کے نرخ میں اضافہ کر کے 950 سے 1450 روپے کردیے ہیں جو کہ موٹر سائیکل خریداروں کو برداشت کرنا پڑے گا، اور نمبر پلیٹ کے اجرا کا ذمہ داری ڈپارٹمنٹ کی ہو گی۔

اس سے قبل اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے قیمت میں 9 ہزار روپے تک اضافہ کیا تھا جس کے بعد کچھ چینی بائیک اسمبلرز نے 3 سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا تھا

Tags:

HondaPakistanPrice 2022SuzakiYAMAHA
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی پی پی، ایم کیو ایم کا اتحاد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات

Next

بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں: امریکی وزیرخارجہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme