Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

جاپان میں گرمی سے بچانے والی، پانی کی جیلی مقبول

By Akhtar Rasool
جولائی 30, 2022 2 Min Read
0

ٹوکیو: گرمی کی حالیہ لہر نے اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جاپانیوں نے حدت کے توڑ کے طور پر ’پانی کی جیلی‘ بنائی ہے جو بوتلوں میں بند ہوکر فروخت کی جارہی ہے اور تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ واٹرجیلی کو سرد کرے چمچے سے کھایا جارہا ہے یا پھر پھلوں وغیرہ پر رکھ کر اس سے پیاس بھی بجھائی جارہی ہے۔

اسے بنانے والی کمپنی جے آر ایسٹ کراس واٹرکمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی توقعات سے بھی زیادہ واٹر جیلی مقبول ہوئی اور اندازے سے 3 گنا زائد فروخت ہوئی تاہم بے رنگ اور بے بو جیلی کو دیکھنے پرگمان ہوتا ہے کہ شاید یہ پانی کی طرح بے ذائقہ ہوگی کیونکہ اسے ایکوا جیلی کا نام دیا گیا ہے لیکن حقیقت میں کمپنی نے اسے مختلف ذائقوں اور مٹھاس کے ساتھ تیار کیا ہے۔

ان میں سب سے مشہور ذائقہ ریمیون کا ہے جو سب سے زیادہ فروخت ہورہا ہے۔ 100 ملی لیٹر جیلی میں کیلوریز کی کل تعداد 55 ہے جبکہ 100 ملی لیٹر کوکا کولا میں صرف 37 کیلوری ہوتی ہیں۔ اسے جیلاٹن جیسا گاڑھا روپ دینے کے لیے فریج میں ٹھنڈا کرنا ضروری ہوتا ہے

اگرچہ 30 سے 50 برس تک کے افراد اسے رغبت سے کھارہے ہیں لیکن بزرگ جاپانیوں نے بھی واٹر جیلی پسند کی ہے کیونکہ اسے نگلنا بہت آسان ہوتا ہے۔ بالخصوص گرمی میں پیاس بجھانے والی یہ بہترین شے ہے۔ اگرچہ دنیا کے کئی ممالک میں اس کی ضرورت بڑھی ہے لیکن آخر اطلاعات تک یہ صرف جاپان میں ہی دستیاب تھی

Tags:

japanWater Jel
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی بینک نے دیوالیہ سری لنکا کے لیے نئی فنڈنگ ​​سے انکار کر دیا

Next

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme