Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

جاپان : وزیر اعظم کے دفتر کے قریب شہری نے خود کو آگ لگا لی

By Akhtar Rasool
ستمبر 22, 2022 1 Min Read
0

خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کو جنوبی جاپان میں ایک سیاسی تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق سے انکار کر دیا لیکن حکومت کا کہنا کہ سرکاری عمارت کے قریب ایک جھلسا ہوا شخص پایا گیا

حکومت کے ترجمان ہیروکازو ماتسونو نے کہا کہ ’ہمیں اس بات کا علم ہے کہ ایک جھلسے ہوئے شخص کو پولیس افسر نے آج صبح 7 بجے کابینہ کے دفتر کے نیچے ایک چوراہے پر پایا۔

انہوں نے واقعے پر مزید سوالات کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پولیس کی جانب سے مزید جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ مذکورہ شخص کو ہسپتال لے جایا گیا اور وہ ہوش میں تھا، اس نے پولیس کو بتایا کہ وہ شنزو آبے کی سرکاری تدفین کا مخالف ہے

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش کرنے والا ایک پولیس افسر بھی اس دوران زخمی ہوگیا، اس شخص کے پاس سے ہاتھ سے تحریر کردہ پرچہ ملا جس میں کہا گیا کہ وہ سابق وزیر اعظم کی سرکاری تدفین کا سخت مخالف ہے۔

مذکورہ شخص کی عمر بظاہر 70 برس سے اوپر معلوم ہوتی ہے، اس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے خود پر تیل چھڑک لیا تھا۔

جائے وقوع پر واقعے کی واحد نشانی گھاس اور جھاڑیوں کا جھلسا ہوا حصہ تھا جس کے آس پاس پولیس اور میڈیا موجود نظر آئے

Tags:

japanMan firePM Office
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

معصوم خوابوں کا قتل (افسانہ)

Next

زیادہ کیلوریز والی غذا سے کینسر اور جلد موت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme