Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

جلد حکومت میں رہنے یا الگ ہونے کا فیصلہ کریں گے: خواجہ اظہار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 25, 2021 1 Min Read
0

کراچی :  ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے حکومت کے اتحادی رہیں گے یا نہیں، اس بارے پارٹی جلد فیصلہ کرے گی

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے صورتحال خراب ہے، اس کی ذمے داری ہمارے اوپر بھی عائد ہوتی ہے

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی بہت نازک صورتحال ہے، کسی بھی وقت فیصلہ ہوسکتا ہے کہ ہم حکومت میں رہیں یا اپوزیشن میں، مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، کراچی کی عوام ہماری جانب دیکھ رہی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا

خواجہ اظہار الحسن نے یہ بھی کہا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر سپریم کورٹ کو نظر ثانی کرنی چاہئیے، غیرقانونی تعمیرات میں کرپشن کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے.

Tags:

MQM Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین نے دشمن کے مصنوعی سیاروں کو خلا میں تباہ کرنے کا ہتھیار ایجاد کرلیا

Next

آریان کی رہائی کے لیے تفتیشی افسر کی شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کے مطالبے کی اطلاعات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme