Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

جنگ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﺸﯿﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 26, 2020 1 Min Read
0

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻧﯿﮯ ﮐﻮ ”ﻧﯿﻮ ﺍﻧﮉین ڈاکٹرائن “ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﮓ ﺍﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

وہ بھارتی ﺩﺍﺭﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮ رہے تھے، اپنے خطاب میں ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﻤﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ، ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻓﺎﻉ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﮩﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﻧﻈﺮیے ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻮ ﺍﻧﮉین ﮈﺍﮐﭩﺮﺍﺋﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺎﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
‏
ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﺬﺏ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮐﺴﯽ ﻣﺬﮨﺐ، ﺯﺑﺎﻥ ﯾﺎ ﻓﺮﻗﮯ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮨﮯ

بعدازاں بھارتی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺩﮬﻤﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ اپنے ﻭﺿﺎﺣﺘﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﻭﻭﻝ ﻧﮯ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﭼﯿﻦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ کے لیے ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ماں سے وعدہ کیا تھا کہ یہ آخری لڑائی ہے، ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نے مکسڈ مارشل آرٹس کو الوداع کہہ دیا

Next

مصر، 30 لاکھ مصری پاؤنڈز اور 5 رہائشی عمارتوں کی مالک 57 سالہ بھکارن گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme