Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

جیکب آباد میں دو برادریوں میں خونی تصادم سے آٹھ افراد ہلاک

By Akhtar Rasool
اپریل 10, 2021 1 Min Read
0

دوداپور تھانے کی حدود میں جلبانی اور کٹوہر برادری کے درمیان تصادم ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد قتل ہوگئے

پولیس کے مطابق نواحی گاؤں پنہوں بھٹی میں جلبانی برادری کے مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں

کٹوہر برادری کے افراد نے قمبر شہداد کوٹ ضلع میں بدلہ لینے کے لیے فائرنگ کر کے جلبانی برادری کے دو مزید افراد قتل کر دیئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے کر تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﮐﯽ ﻧﯿﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ، ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﮯ

Next

مصر کے ریگستان میں تین ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme