Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

By Akhtar Rasool
اگست 11, 2022 1 Min Read
0

نیپرا نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی

نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کے الیکٹرک کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

نوٹیفکشن میں نیپرا نے کہا ہے کہ جون کا ایف سی اے صارفین سے دو ماہ میں وصول کیا جائے گا، اگست میں صارفین سے 3 روپے 01 پیسہ چارج کیا جائے گا، جبکہ ستمبر میں صارفین سے 8 روپے 09 پیسے چارج کیے جائیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 28 جولائی 2022ء کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق صرف اگست اور ستمبر کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، اس کا اطلاق لائف لائن صارفین کے سوا تمام کے الیکٹرک صارفین پر ہوگا

اطلاعات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے سے کراچی کے صارفین پر ایک ماہ میں بائیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Tags:

InflationK-ElectricKarachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک عجیب کتاب… بہت ہی عجیب

Next

حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme