Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
مئی 27, 2022 1 Min Read
0

حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاملے کا فیصلہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت اجلاس میں ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے نتیجے میں ملک بھر میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ لانگ مارچ میں شامل شرپسند عناصر کی پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں اور گاڑیوں سے برآمد اسلحہ کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں

یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں جلسوں کو انتظامیہ سے تحریری معاہدوں کے بعد ہی اجازت ملے گی۔

اجلاس میں سیاسی جماعت کی آڑ ميں پرتشدد جلسے روکنے کی حکمت عملی تیار کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ دارالحکومت کی انتظامیہ کو مارچ کا راستہ روکنے کیلئے موثر اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے

وزیر داخلہ نے کہا کہ فسادی جتھوں کے ہاتھوں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی شہادت کا واقعہ بہت دلخراش ہے، شہریوں کے جان و مال کی ذمہ داری ریاست کی ہے اس لیے ریاستی ادارے امن وامان کو ہرصورت یقینی بنائیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس

Next

آٹا، بجلی ادویات بھی مہنگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سبسڈی میں بھی کمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme