Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

حکومت کو ہر حال میں چلتا کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا جلسے سے خطاب

By Akhtar Rasool
جنوری 13, 2021 2 Min Read
0

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے، جلد اسلام آباد جائیں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے

 

لورالائی میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے  خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے سربراہ مولانا  فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہماری جنگ پاکستان میں جمہوری فضاؤں کی بحالی کے لئے ہے، ہم نے فیصلہ کن جنگ لڑنی ہے، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اور قوم ایک پلیٹ فارم پر ہے، یہ موجیں مارتا سمندر کوئی مقاصد، کوئی نظریہ رکھتا ہے، آج فیصلہ کن وقت آ گیا، عمران خان کو جانا ہی ہوگا

 

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا ہمارے حکمرانوں میں خود اعتمادی نام کی چیز نہیں، آج ہماری مدد کرنے والا کوئی نہیں، پڑوسی ملک ہمارا ساتھ نہیں دے رہا، افغانستان ہمارا ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں، چین پاکستان سے ناراض ہے۔

 

پی ڈی ایم سربراہ اور جے یو آئی (ف) کے قائد نے کہا کہ افغانستان کی معیشت ترقی کر رہی، ایران کی معیشت ہم سے طاقتور ہے، پورے خطے میں ایک پاکستان ہے جس کی معیشت ڈوب رہی ہے، ملکی معیشت کا کباڑا کر دیا، خدا جانے کیسے ٹھیک ہوگی

 

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں بھارت، یورپ، اسرائیل سے پیسہ آیا، یہ پیسے کہاں سے آئے، الیکشن کمیشن حساب تو لے، آج تمہاری پارٹی کا بانی رکن الیکشن کمیشن میں جا جا کر تھک گیا

 

فضل الرحمٰن نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں صوبوں کو حقوق دیئے گئے ہیں، ہم دوبارہ صوبوں کا حق مرکز کو دینے کو تیار نہیں، آئین کہتا ہے صوبے کے حصے میں اضافہ ہوسکتا ہے، کمی نہیں، ہماری جنگ پارلیمنٹ کی خود مختاری اور قانون کی عملداری کے لئے ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک تصویر ایک کہانی-10

Next

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں میں  نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پینشن کی سہولت ختم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme