Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، ایم کیو ایم کے بعد دوسری اتحادی جماعت ق لیگ بھی روٹھ گئی

By Akhtar Rasool
جنوری 1, 2021 2 Min Read
0

حکمراں جماعت ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﯽ مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایک طرف گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت گرانے کے لیے کمر کسے ہوئے ہے اور حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ کر پی ڈی ایم میں شامل ہو گئی ہے دوسری جانب ایم کیو ایم کے بعد ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ دوسری اہم ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ بھی روٹھی روٹھی نظر آتی ہے

تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻕ) ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﺎﻣﻞ ﺁﻏﺎ ﻧﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے

ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ مسلم لیگ (ق)  کے رہنما کامل آغا کا کہنا تھا کہ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺟﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

کامل آغا ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺱ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻮ ﺷﮑﻮے ﺷﮑﺎیات ہیں، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺮﻁ ﯾﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍُﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ بہ دن ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺗﺴﻠﺴﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﻧﮑﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﺪ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﻃﺮﺯ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ، ﮨﻢ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﺎ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺣﺼﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﺗﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ۔ ﻣﻮﻧﺲ ﺍﻟٰﮩﯽ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﻮ ﺷﺮﻁ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍُﺱ پر بھی ﮐﻮﺋﯽ ﺿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻕ ﻟﯿﮓ ﻣﻮﻧﺲ ﺍﻟٰﮩﯽ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﮯ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺮﻣﻼ ﮐﮩﮧ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻣﻮﻧﺲ ﺍﻟٰﮩﯽ ﮐﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانوی وزیراعظم کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان ک دیا

Next

پنجاب کی 12 بڑی سرکاری جامعات میں 6 ارب 61 کروڑ کا میگا اسکینڈل بے نقاب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme