Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

خطرناک وائرس، موبائل فون استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!

By Akhtar Rasool
مئی 14, 2021 2 Min Read
0

سلیکان و یلی: سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتا ہے

تفصیلات کے مطابق سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی کمپنی Padeo کے ماہرین نے ایک نئے مالویئر (کمپیوٹر، سرور، موبائل کو نقصان پہنچانے کی غرض سے بنایا گیا سافٹ ویئر) کے بارے میں وارننگ جاری کی ہے جو کہ اب تک ہزاروں ڈیوائسز کو نقصان پہنچا چکا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کے ویب براؤوزر کروم کی شکل میں ایک نئے مالویئر ’اسمیشنگ ٹروجن‘  کی مدد سے موبائل میں موجود آپ کی نجی معلومات(پاس ورڈ، کریڈٹ کارڈ انفارمیشن  وغیرہ) چوری ہو جاتی ہیں

محققین کا کہنا ہے کہ اگر ایک بار یہ جعلی کروم ایپ آپ کے موبائل میں انسٹال ہوگئی تو پھر یہ روزانہ آپ کے فون نمبرز سے سینکڑوں نمبرز پر ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیتی ہے

ماہرین نے بتایاکہ یہ مالویئر گوگل کے آفیشنل کروم ایپ کے نام اور آئیکون کو استعمال کرتا ہے۔  تاہم اس کے پیکج، سِگنیچر اور ورژن میں آفیشل ایپ کی طرح کچھ بھی عام نہیں ہے، ’اسمیشنگ ٹروجن‘  کی شدت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ  زیادہ تر اینٹی وائرس نقصان دہ ایپلی کیشن کو فلیگ کردیتے ہیں، تاہم یہ جعلی کروم ایپ نئے سگنیچر کے ساتھ ری پیکجڈ ہوسکتی ہے

جعلی کروم ایپ کے مالویئر سے محفوظ رہنے کے لیے سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ  ممکنہ حد تک اپنے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کی معلومات کسی انجان ویب لنک پر نہ دیں،  کسی بھی ایپلی کیشن کو ہمیشہ گوگل پلے اسٹور یا ایپل اسٹور سے ہی ڈاؤن لوڈ کریں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی:سمندری طوفان کے اثرات، ہیٹ ویو الرٹ جاری

Next

بیکری والوں کا چور کو پکرنے کے لیے انوکھا طریقہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme