Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی ریوالور‘ بارہ لاکھ روپے میں خریدیئے!

By Akhtar Rasool
اکتوبر 18, 2021 1 Min Read
0

برن : اس کا نام ’سوئس منی گن‘ ہے اور یہ دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی‘ ریوالور ہے جس سے گولیاں بھی فائر کی جا سکتی ہیں۔ اس کی قیمت 6,300 سوئس فرانک یعنی تقریباً بارہ لاکھ پاکستانی روپے ہے

اس کی لمبائی 5.5 سینٹی میٹر، چوڑائی 3.5 سینٹی میٹر اور موٹائی صرف ایک سینٹی میٹر ہے جبکہ یہ صرف 19.8 گرام وزنی ہے۔ اس میں بھری جانے والی گولیاں بھی صرف 0.234 سینٹی میٹر لمبی جتنی ہوتی ہیں

اتنی مختصر جسامت کے باوجود اس میں اصل جسامت والے ڈبل ایکشن ریوالور کی تمام خصوصیات ہیں جن میں پوری طاقت سے گولی فائر کرنا بھی شامل ہے

بندوقوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص کے بہت قریب جا کر سوئس منی گن سے گولی فائر کی جائے تو وہ اس کی کھوپڑی میں سوراخ بھی کرسکتی ہے

انہی خصوصیات کی وجہ سے امریکا اور برطانیہ میں اس ریوالور کی درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی ہے

’سوئس منی گن‘ بازار میں عام دستیاب نہیں بلکہ اسے آن لائن آرڈر کرکے ہی بنوایا جاتا ہے

اس کی تیاری میں 18 قیراط سونا استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ گولیوں کی 48 کارٹریجز اور دوسری چیزوں کے ساتھ اسے لکڑی کے ایک خوبصورت ڈبے میں بند کیا جاتا ہے

سوئس منی گن کی قیمت سے ظاہر ہے کہ اس کے خریداروں میں دنیا کے مالدار لوگ ہی شامل ہیں

واضح رہے کہ 2006ع سے دنیا کے مختصر ترین ریوالور کا اعزاز بھی اسی چھوٹی سی بندوق کے پاس ہے.

Tags:

Arm TechnologyRevolverTECHNOLOGY
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میٹا ورس: مستقبل کی ایک بہت بڑی ایجاد، جو دنیا کو بدل کر رکھ دے گی!

Next

آٹا، چینی مافیا قوم پر مسلط، چوروں کا ٹولہ ملک تباہ کررہا ہے، حافظ نعیم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme