Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر

By Akhtar Rasool
اپریل 10, 2021 2 Min Read
0

اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی-چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتے ہیں

اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ چھوٹا سا چارجر انسانی قوت سے چلتا ہے، اس میں لگی چابی گھمائیں اور مشینی توانائی بجلی میں تبدیل ہوتی جائے گی۔ اس طرح فون چارج ہوتا رہے گا

یہ ایجاد ایسے لوگوں کے لیے موزوں ہے جو کسی دوردراز علاقوں پر ہائیکنگ یا دیگر کام کرتے ہیں۔ ان میں ارضیات داں سے لے کر وائلڈ لائف کے ماہر بھی ہو سکتے ہیں

اس طرح یہ چارجر ہمیشہ دستیاب رہتا ہے اور آزادانہ طور پر اشیاء کو چارج کر سکتا ہے

چابی گھماتے ہی یہ 100 سے 30 ایم اے کرنٹ دیتا ہے تاہم ناقدین کا خیال ہے کہ کرنٹ کی اتنی مقدار میں سے کچھ نہ کچھ ضائع ضرور ہوسکتی ہے

اس چارجر کو ناؤ کا نام دیا گیا ہے اور یہ پہلی مرتبہ 25 جنوری 2021ع کو تیار کیا گیا، جسے اب کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر رکھا گیا ہے

خاص ڈیزائن کی بنیاد پر اسے تھامنا اور استعمال کرنا بہت آسان ہے، جبکہ اسے ایمرجنسی میں چارجنگ آلہ قرار دیا جارہا ہے۔ اگر فون بالکل ختم ہوگیا ہو تو صرف چند منٹ کی چارجنگ سے فون زندہ ہوجاتا ہے

اس میں لگے چار طرح کے کیبل سے انتخاب کر کے آپ موزوں کیبل فون میں لگا سکتےہیں۔ لیکن اب بھی اس کی خاص بات یہ ہے کہ اب تک بنایا جانے والا یہ دنیا کا سب سے چھوٹا میکانکی فون چارجر بھی ہے

کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کے مطابق اس کی قیمت 34 یورو رکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 6200 کے لگ بھگ بنتی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ کا ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ فیصلہ، پی پی اور ن لیگ بھی گھات میں

Next

ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﺁﭨﻮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme