Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیے آلہ تیار

By Akhtar Rasool
جولائی 7, 2022 1 Min Read
0

ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد ملے گی کہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی

یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے کے متعلق بتائے گا اور اس ویب سائٹ کے لیے ایک ٹرسٹ اسکور فراہم کرے گی

اس ڈجیٹل ٹول کو’Get Safe Online‘ نامی ایک حفاظتی گروپ کی ویب سائٹ پر رکھا گیا ہے، جو دھوکا دہی سے بچانے والے ایک ادارے Cifas کے ساتھ کام کرتی ہے

پیش کیے جانے والے اسکور کی پیمائش ایک ایلگورتھم کرتا ہے، جو چالیس سے زیادہ ڈیٹا ذرائع اور بدنام ویب سائٹ کی رپورٹس پر مبنی ہے

یہ رپورٹس قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریگولیٹرز اور کنزیومر برانڈز کی جانب سے دی جاتی ہیں تاکہ جن ویب سائٹس میں صارفین جاتے ہیں، ان کی شناخت اور جانچ پڑتال کی جاسکے

اس ویب سائٹ میں صارف وہ ویب سائٹ ڈالتے ہیں، جس کی تصدیق کرنی ہوتی ہے اور سیکنڈوں میں اس کا نتیجہ سامنے آجاتا ہے

یہ ویب سائٹ تصدیق کی جانے والی ویب سائٹس کے متعلق فِشنگ یا میل ویئر چیک کرتی ہے، یہ دیکھتی ہے کہ اس ویب سائٹ کا کوئی کانٹینٹ بلاک تو نہیں ہوا اور اس کا ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ دیکھتی ہے، جو ویب سائٹس کی سیکیورٹی کے متعلق بتاتا ہے۔

Tags:

ScamScam Websites
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔

Next

تھر میں شکار کیے گئے ہرنوں کی تدفین ”فطرت کے قتل کی تعزیت وصول کر رہے ہیں“

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme