Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 20, 2020 1 Min Read
0

پاکستان سے سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم اتحاد ایئرلائن کی پرواز EK612 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی حکام  مہمان ٹیم کے استقبال کے لیے موجود تھے، ٹیم کو سخت سیکورٹی میں اسلام آباد کے ہوٹل میں پہنچایا گیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کو کورونا ٹیسٹ کے بعد ایس او پی کے مطابق تقریباً ایک ہفتے تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا

دورہ پاکستان کے دوران زمبابوے کی ٹیم تین ون ڈے میچز کھیلے گی، پہلا ون ڈے میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے یکم نومبر جب کہ تیسرا اور آخری میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کمزور معیشیت اور دفاع، بھارت طاقتور ملکوں کی فہرست سے باہر

Next

بین الاقوامی ایوارڈ برائے انرجی انوویٹر پاکستانی انجینئر ثاقب سجاد کے نام

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme