Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کیس کی مزید سماعت سےجسٹس کیانی نے معذرت کر لی

By Akhtar Rasool
فروری 13, 2021 2 Min Read
0

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی مزید سماعت سے یہ کہہ کر معذرت کر لی ہے کہ کچھ ایسی وجوہات ہیں جو بتانا نہیں چاہتا

جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کیس کا سارا پس منظر جانتا ہوں، فیصلہ بھی لکھنے کے مرحلے میں تھا، میں یہ کیس چیف جسٹس اطہر من ﷲ کو بھیج رہا ہوں، یہ افسوسناک ہے لیکن کچھ ایسی وجوہات ہیں جو بتانا نہیں چاہتا ، چیف جسٹس ہی اس کیس پر سماعت کے لیے نئے بنچ کا فیصلہ کریں گے

گزشتہ سماعت پر وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا تھا کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی 2008ع سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطوں میں رہے۔ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں شامل کیا گیا

اسد درانی نے انڈین خفیہ ادارے را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر ایک کتاب لکھی ہے جس میں حساس مواد بھی شامل ہے

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ 22 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﻟﯿﻔﭩﯿﻨﻨﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺍﺳﺪ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺍﯾﻞ ﺳﮯ ﻧﺎﻡ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻻﺋﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺟﺴﭩﺲ ﻣﺤﺴﻦ ﺍﺧﺘﺮ ﮐﯿﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮒ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﭽﮫ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ، ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍٓﺭ ﺗﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ لیکن ﻋﺪﻟﯿﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩے ﺳﮑﺘﯽ ، ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﯾﮧ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓ ﺭﮨﺎ، ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ، ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻔﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﭘﺒﻠﮏ ﺍﻧﭩﺮﺳﭧ ﮐﻮ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭧ ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ، ﺗﺎﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭی ﺭﺍﺋﮯ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺛﺮ نہ ﭘﮍﮮ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺗﻮ ﺧﻼﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﮍﺍﺱ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﺟﺴﭩﺲ ﻣﺤﺴﻦ ﺍﺧﺘﺮ ﮐﯿﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮭﮍﺍﺱ ﻧﮑﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ، ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻀﺤﯿﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ کیا ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ؟ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ،ﯾﮩﺎﮞ ﺗﻮ ﺳﺰﺍ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﺠﺮﻡ ﺑﮭﯽ سزا پوری کیے بغیر ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎ ﺩی

Next

لیاری گینگ وار کے کردار عذیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں اہم پیش رفت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme