Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی ہے، ساجد جوکھیو

By Akhtar Rasool
نومبر 25, 2021 1 Min Read
0

کراچی – سندھ کے وزیر برائے سماجی بہبود ساجد جوکھیو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے

سندھ اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ساجد جوکھیو نے بتایا کہ صوبے میں 12043 این جی اوز رجسٹرڈ ہیں

صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ساجد جوکھیو نے کہا کہ سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے، صوبائی کابینہ نے رپورٹ دیکھ کر این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی

ان کا کہنا تھا کہ اکیس این جی اوز کو مالی امداد دی ہے، این جی اوز کی رجسٹریشن کی تصدیق کرنا ضروری ہے

ساجد جوکھیو نے کہا کہ 1961 کے رول کے مطابق این جی اوز وفاقی اور صوبائی دونوں سطح پر این جی اوز رجسٹرڈ ہوتی ہیں، اب اس میں کچھ تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لاڑکانہ، میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی یا قتل؟

Next

سپریم کورٹ: آدھے کراچی پر قبضے، سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme