Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سال 2020، ٹیلی کام سیکٹر نے 278 ارب خزانے میں جمع کرائے، پی ٹی اے

By Akhtar Rasool
جنوری 17, 2021 1 Min Read
0

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیلی کام سیکٹر کی جانب سے سال 2020ع کے دوران کل 278 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کمیونی کیشن کا شعبہ پاکستانی معیشت میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، اگرچہ گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے قومی معیشت کافی دبائو کا شکار رہی، لیکن اس کے باوجود قومی خزانے میں ٹیلی کام  شعبے کی شراکت میں سال 2019ع کی نسبت سال 2020ع میں 129 فیصد سے بھی زائد اضافہ ہوا

پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020ع میں بتایا گیا ہے کہ  مالی سال 2019ع میں 121 بلین روپے کے مقابلے میں مالی سال 2020ع میں اس شعبے نے 278 بلین روپے بشمول پی ٹے اے کی طرف سے براہ راست رقوم قومی خزانے میں جمع کرائے جس سے 129 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر ہوتا ہے

رپورٹ کے مطابق لاک ڈائون کی وجہ سے ٹیلی کام خدمات کی طلب میں نہ صرف سبسکرائبر بیس بلکہ ٹیلی کام خدمات کے استعمال میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالر کی دھوکہ دہی کا الزام

Next

ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ بیٹھ گئی!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme