Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سام سنگ کا ایک ٹیرا بائٹ اسٹوریج والا فون لانے کا فیصلہ!

By Akhtar Rasool
جنوری 3, 2022 2 Min Read
0

سیؤل – اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے ایک ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی

واضح رہے کہ ایک ٹیرابائٹ میں ایک ہزار گیگابائٹ (جی بی) ہوتے ہیں

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے رواں سال گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کرایا جائے گا، جو میموری کے اعتبار سے مختلف ہوگا

ایس 22 الٹرا کی اپنی میموری ایک ٹی بی ہوگی، جبکہ اس میں علیحدہ سے میموری کارڈ کی سلاڈ بھی دی جائے گی، اگر ریم کی بات کی جائے تو فون کے حساب سے یہ 12 اور 16 جی بی تک ہوگی

یہ بات بھی سامنے آئی کہ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سام سنگ نے اسی ماڈل میں 128، 256 اور 512 جی بی والے فلیگ شپ فون بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی قیمتیں میموری اور ریم کے اعتبار سے مختلف ہوں گی

سام سنگ کی جانب سے اس سیریز کے تین فون گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا متعارف کرائے جائیں گے، جن میں 8 جنریشن اسینپ ڈریگون چپ پراسیسر نصب کیا جائے گا، جو موبائل کی رفتار کو تیز رکھنے میں مدد فراہم کرے گا

ایس 22 سیریز کی اب تک لیک ہونے والی تصاویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ صارف کی سہولت کے لیے ٹچ پین بھی دیا جائے گا

کمپنی کی جانب سے اب تک فون کی قیمت اور مارکیٹ میں دستیابی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا

واضح رہے کہ اس سے قبل سام سنگ کی جانب سے 2019 میں گلیکسی ایس 10 موبائل متعارف کرایا گیا تھا، جس کی اپنی اسٹوریج ایک ٹی بی تھی جبکہ اس میں علیحدہ سے میموری کارڈ کی سلاڈ بھی دی گئی تھی.

Tags:

1tera Samsung MobileSamsung Mobile
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع ہوگا

Next

یوکرین پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکا کی روس کو دھمکی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme