Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سردی میں سیاسی گرمی بڑھنے لگی، حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے میں پی ڈی ایم کا دھرنا دینے کا امکان

By Akhtar Rasool
دسمبر 4, 2020 2 Min Read
0

باخبر ذرائع ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد ‘ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻣﻨﭧ’ (پی ڈی ایم) ﻧﮯ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، یہ دھرنا ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ دیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ کے بھی علم میں ہے

ذرائع کے مطابق ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻧﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﺯﺕ نہیں ﺩﯼ ﺗﻮ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﮔﯽ، لیکن اسلام آباد جانے کے بجائے ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ فیض ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﮟ گی
‏
ذرائع کا مزید کہنا ہے ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ اب مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے، اگر دھرنا دیا گیا تو بات صرف وزیراعظم کے استعفیٰ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ اور ﮈﯼ ﺟﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ آر ﺳﮯ بھی استعفیٰ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ کیا جائے گا.

دوسری جانب ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ
ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ میاں ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ 13 ﺩﺳﺒﺮ ﮐﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺟﻠﺴﮧ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ 13 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺟﻠﺴﮧ ﻣﻠﮑﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺴﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﮔﻼ ﭘﮍﺍﺅ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﮭﺎﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیفا، فٹبال اور سیالکوٹ لازم و ملزوم

Next

اس سال ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme