Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا، سندھ کابینہ کی نئی پنشن اسکیم

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2022 2 Min Read
0

کراچی – سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دے دی ہے ، اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا ، اس وقت کسی انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کو 24 سال کے بچوں کو پنشن ملتی ہے، نئے رولز میں اب بچوں کی عمر 24 سے کم کر کے 21 سال کر دی گئی

سندھ کابینہ نے سی پی ایل سی رولز 2022 کی بھی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے رینجرز کے اینٹی ٹیررازم کے اختیارات مزید 90 دن بڑھانے کی منظوری بھی دی، رینجرز کے پاور اینٹی ٹیررازم ایکٹ کے تحت اختیارات 23 دسمبر 2021کو ختم ہوگئے تھے

صوبائی کابینہ نے این آئی سی وی ڈی کو فوری طور پر 4 ارب روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی، سندھ کابینہ نے سندھ فزیو تھیراپی کونسل ایکٹ 2022 کی منظوری دی ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے بشمول پی پی پی موڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 58 بلین روپے کے ڈیٹ سپورٹ فنڈ کا اجرا،، زکوٰۃ کونسل کی تشکیل نو ، خواجہ سراؤں کے لیے ملازمت کا 0.5 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا اور ہر ضلع میں تہواروں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا، کابینہ کے اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، اے سی ایس ہوم، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

صوبائی کابینہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی یی پی) کے منصوبوں کے فنانس کو بہتر اور موثر طریقے سے چلانے کے لیے9مختلف منصوبوں کے بقایاجات ادا کرنے کے لیے 58 بلین روپے کی منظوری دی، پی پی پی یونٹ ان فنڈز کو پراجیکٹس کی ڈیٹ سروسنگ کے لیے استعمال کرے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم پی اے کو غیر اخلاقی میسج ارسال کرنے پر لیاری یونیورسٹی کے وی سی کو پیش ہونے کا حکم

Next

لاہور نیو انار کلی بازار میں دھماکے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 29 زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme