Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سری لنکا میں مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

By Akhtar Rasool
اپریل 20, 2022 1 Min Read
0

کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ ملک میں دواؤں اورکھانے پینے کی اشیا کی قلت ہوگئی ہے اورایندھن کی کمی کے باعث دس گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے

سری لنکا کی حکومت نے معاشی بحران پرقابو پانے کے لئے آئی ایم ایف سے فوری طورپرقرض فراہم کرنے کی درخواست کی ہے

Tags:

DeadEconomic CrisisPolice FiringSri LankaSri Lanka Economic CrisisSri Lanka Protest
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چاغی میں مظاہرین پر فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

Next

چین اور جزائر سلیمان میں معاہدے سے ہند بحرالکاہل میں امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme