Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سعید غنی کی کھلی کچہری میں جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے

By Akhtar Rasool
نومبر 3, 2021 1 Min Read
0

حیدر آباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی کھلی کچہری میں شدید  بدنظمی دیکھنے میں آئی

کھلی کچہری میں ضلعی صدر صغیر قریشی اور ایم پی اے جبار خان کے حامی   ایک دوسرے سے الجھ پڑے، شور شرابا  اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے

ذرائع کے مطابق ایک گروپ کی طرف سے ترقیاتی کام کروانے کا کریڈٹ لینے پر دوسرا گروپ ناراض ہوگیا اور جیالے آپس میں الجھ پڑے. جس کی وجہ سے جب بد نظمی حد سے زیادہ بڑھ گئی تو صوبائی وزیر سعید غنی نے کھلی کچہری ختم کر دی

قبل ازیں صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے شکایتوں کے انبار  لگادیے. کھلی کچہری میں شہریوں نے یہ بھی شکایت کی کہ منشیات کھلے عام فروخت ہو رہی ہے اور اسے روکنے والا کوئی نہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیٹرولیم ڈیلرز کا جمعہ سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

Next

شیاؤمی کمپنی اب پاکستان میں بھی موبائل فون تیار کرے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme