Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھی ﮐﻠﭽﺮ ﮈﮮ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﮯ، ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﮞ، کینیڈین وزیراعظم

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2020 1 Min Read
0

ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﮐﯿﻨﯿﮉﯾﻦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺟﺴﭩﻦ ﭨﺮﻭﮈﻭ ﻧﮯ دنیا بھر میں بسنے والے ﺳﻨﺪﮬﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ

انہوں نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ” ﻭﺭﭼﻮﺋﻞ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ“ ﮈﮮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ کا ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺟﺴﭩﻦ ﭨﺮﻭﮈﻭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮬﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ﮐﻮﻭﮈ-19 ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎﺕ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﯽ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﺩﻥ ﻣﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ دنیا بھر کے سندھیوں کو” سندھی ﯾﻮﻡ ﺛﻘﺎﻓﺖ“ ﭘﺮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ دی

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﻥ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﮐﮯ ﺳﻔﺎﺭﺗﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺘﯽ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ۔ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺳﻔﺎﺭﺗﺨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ بھی ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ.

Tags:

SindhSindhi Culture day
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب کا پہلا جدید اور مصنوعی شہر، جہاں زندگی مشینوں کی محتاج ہوگی

Next

گڈاپ میں ناراتھر کی پہاڑی کے تاریخی مقام پر یوم سندھی ثقافت کی شاندار تقریب کا انعقاد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme