Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ

By Akhtar Rasool
مئی 24, 2022 1 Min Read
0

سلام آباد میں دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے جس کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے، دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے

تھرڈ ایونیو، مری روڈ، خیابان سہروردی، جناح ایونیو، ایمبسی روڈ اور سرینہ چوک ڈھوکری چوک پر بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

سندھ

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافد کی ہے۔

صوبے بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت 5 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی

پنجاب

دوسری جانب، مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پنجاب میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

Tags:

IslamabadPakistanPakistan Political Scenario
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

Next

وزارت صحت کی حکام کو ‘منکی پاکس’ کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme