Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ حکومت آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر سے کس بات پر ناراض ہوئی؟

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2021 1 Min Read
0

اطلاعات ہیں کہ سندھ حکومت آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر سے ناراض ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے اظہار ناراضگی کیا ہے کہ آئی جی سندھ مشتاق مہر نے براہ راست وفاقی حکومت کو خط کیوں لکھا

بتایا گیا ہے کہ صوبائی محکمۂ داخلہ نے آئی جی پولیس مشتاق احمد مہر کو خط لکھ کر مجاز اتھارٹی کی ناراضگی سے آگاہ کیا ہے اور خط میں کہا ہے کہ مستقبل میں اس قسم کے اقدامات سے گریز کیا جائے

واضح رہے کہ آئی جی سندھ نے تیس مارچ کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط ارسال کیا تھا، جس میں بعض پولیس افسران کی خدمات وفاقی حکومت کو واپس لینے کی سفارش کی تھی

محکمۂ داخلہ نے آئی جی سندھ کے اس خط کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ نے گورنمنٹ رولز آف بزنس 1986 کی صریحاً خلاف ورزی کی ہے

محکمۂ داخلہ نے آئی جی سندھ پولیس کو لکھے گئے تنبیہی خط میں کہا ہے کہ وفاق اور دیگر صوبائی حکومتوں کو وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بغیر خط نہیں لکھا جا سکتا، لہٰذا مستقبل میں اس طرح کے اقدامات سے گریز کیا جائے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بہت دیر کی مہرباں… سندھ حکومت کی بارش متاثرین میں چار ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری

Next

گرمی کی گرما گرمی، کراچی میں ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme