Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی پنجاب سے بازیاب، ملزم گرفتار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 31, 2021 1 Min Read
0

شیخوپورہ : سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو  پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے بازیاب کرا لیا گیا

تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی کوششوں سے سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے

اس حوالے سے اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلی پنجاب اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے  بتایا کہ گیارہ سالہ بچی کو سندھ سے اغواء کر کے شیخوپورہ کے علاقہ میں لایا گیا تھا، بچی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیا گیا

مقامی پولیس کے ہمراہ بھکھی شیخوپورہ سے بچی بازیاب کرا کے لاہور منتقل کردی گئی ہے، جب کہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نیشنل بینک آف پاکستان پر سائبر حملہ، سروس شدید متاثر

Next

سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں پانچ سو ٹیرابائٹ ڈیٹا کی گنجائش!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme