Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اگست 20, 2021 1 Min Read
0

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے  صوبہ بھر میں مزید ایک ہفتے تک تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اسکول نہیں کھول سکتے

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 30 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی جب کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اور والدین سمیت دیگر اسٹاف اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے کاشت کار اور عوام مستقبل میں پانی کے شدید بحران کا سامنا کرسکتے ہیں، ہمارا مقصد وفاق اور ارسا کی زیادتیوں سے آگاہ کرنا ہے، ارسا ہمارے پانی کی کمی کا ازالہ کرے ، اس وقت ہمیں انیس فیصد شارٹیج ملی ہے

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ارسا اپنی مرضی سے فیصلے کرتا رہا تو ہمیں شدید بحران کا سامنا ہوسکتا ہے اور یہ بحران شہروں میں پینے کے پانی تک پہنچ جائے گا، لہٰذا سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے.

Tags:

CM SindhCovid 19 Sindh KarachiKarachiSindh Schools remain closed
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا

Next

وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme