Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھ میں عید کی چھٹیوں میں اضافہ

By Akhtar Rasool
اگست 1, 2020 1 Min Read
0

ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ تعطیلات ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے.

سندھ کی ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ جاری کردہ نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ، 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ چھٹی ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے۔

نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﺍﺏ 31 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 31 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 2 ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ 3 تعطیلات ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

دوسری جانب ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﺻﻮﺑﮯ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﮨﻮﮔﯽ۔ جب کہ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ اور ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﯽ ﻋﯿﺪﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ 31 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 2 ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﭘﯿﺮ 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے ﺍعلان کے مطابق ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ 3 ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں یہ افواہ چل رہی تھی کہ حکومت عید پر صرف ایک دن کی چھٹی دے رہی ہے. حکومت نے اس خبر کی سختی سے تردید کی تھی.

Tags:

Eid MubarakHolidays
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد پہنچ گئی ہے: عاصم سلیم باجوہ

Next

ٹی وی اینکر اقرار الحسن پر پولیس کا حملہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme