Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ کے علاقے کاچھو میں نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا

By Akhtar Rasool
مارچ 9, 2021 1 Min Read
1

سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو کے علاقوں میں ایک نئی مصیبت نے سر اٹھایا ہے۔ متعدد علاقوں میں مال مویشیوں میں پراسرار بیماری نے مزید تباہی مچا دی ہے

تفصیلات کے مطابق سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو میں چند ماہ پہلے آنے والے سیلاب میں تباہ شدہ علاقوں میں ایک نئی مصیبت نے جنم لیا ہے۔ تحصیل جوہی کے مختلف علاقوں کے مال مویشیوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی ہے جس کے باعث متعدد علاقوں ڈرگھ بالا، قصبو، ہیروخان، حاجی خان، ٹنڈو رحیم، چہنی، ساوڑو، واہی پاندھی اور شاہ حسن سمیت دیگر شہروں اور دیہاتی علاقوں میں سیکڑوں مویشی ہلاک ہوگئے ہیں

مویشیوں کے مرنے سے مالی نقصان کا شکار ہونے والے کاچھو او جوہی کے مویشی مالکان کی جانب سے احتجاج کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ وٹنری سینٹر غیر فعال ہیں، پندرہ سے زائد سینٹروں میں تعینات تمام عملے کی عدم موجودگی اور ادویات ناپید ہونے کی وجہ سے وہ اپنے مویشیوں کا علاج کرانے سے قاصر ہیں.

انہوں نے کہا کہ ہم محکمہ لائیو سٹاک کے افسران کو بار بار شکایت کر چکے ہیں مگر کوئی سننے والا ہی نہیں ہے

انہوں نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ علاقوں کے مویشیوں میں پھیلی ہوئی بیماری کو روکنے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر عملہ اور ادویات بھیجی جائیں تاکہ سیکڑوں مویشی مرنے سے بچ سکے.

Tags:

Sindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نامعلوم ایڈریس سے آئی ای-میل، این آئی ٹی بی نے خبردار کردیا

Next

تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، سو سے زائد مور ہلاک

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme