Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھ ہاؤس حملہ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

By Akhtar Rasool
مارچ 30, 2022 1 Min Read
0

اسلام آباد _ سندھ ہاؤس پرحملے کے کیس میں اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ۔ ایڈوکیٹ جنرل(اے جی) اسلام آباد نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے دونوں اراکین کو گرفتارکیا جائے گا

اے جی اسلام آباد کے مطابق توصیف خان نام کے پی ٹی آئی کارکن کودوبارہ گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کچھ ملزمان کا تعلق کے پی کے اورسندھ سے ہے۔

سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پرحملے کی دوبارہ رپورٹ طلب کی تھی اورحملے کے ذمہ داروں کوگرفتارکرنے کا حکم دیا تھا

Tags:

PTISindh House Islamabad
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر داخلہ کل بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے انکی شکایات سنے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

Next

سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کا نام تبدیل کردیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme